دین اسلام کی بنیادی حفاظتیں

دین اسلام کی بنیادی حفاظتیں

اِنَّ الدِّیْنَ عِنْدَ اللّٰہِ الْاِسْلَامُ1

بے شک دین اللہ کے نزدیک اسلام ہی ہے

اسلام ایک مکمل دین ہے جو زندگی کے ہر پہلو میں ہماری رہنمائی کرتا ہے۔

اس کا مقصد پانچ چیزوں کی حفاظت ہے:

دین کی حفاظت، جان کی حفاظت، مال کی حفاظت، نسل کی حفاظت اور عقل کی حفاظت۔

یہ اصول ایک مثالی اور محفوظ معاشرہ قائم کرنے کی بنیاد ہیں۔

مزید جاننے کے لیے خطبہ سماعت فرمائیے ۔۔۔

_____________________________________________________________________________________________________________

  1. (سورہ آل عمران: 19)

مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ عبید الرحمان حفظہ اللہ