اسی سے متعلقہ
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت قاطع شرک
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مکمل زندگی اور دعوت توحید کی آبیاری اور اعلائے کلمۃ اللہ کے لئے...
کیا کسی چیز میں نحوست ہوسکتی ہے؟
کیا کسی چیز میں نحوست ہوسکتی ہے؟
میراث کی اہمیت اور میراث غصب کرنے کی وعید
میراث کی اہمیت اور میراث غصب کرنے کی وعید
دینی پروگرامات کی افادیت اور ضرورت
دینی پروگرامات کی افادیت اور ضرورت، دعوتی پروگرام اور اس قسم کی علمی مجالس کی معاشرے میں سخت ضرورت...
علم غیب
علم غیب کس کے پاس ہے؟ اور آسمان و زمین اور اس کے مابین موجود ہر چیز کا علم نیز آنے والے واقعات کا...
ہماری ذمہ داری حالات سدھارنا یا خود کو؟
ہماری ذمہ داری حالات سدھارنا یا خود کو؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
شیخ العرب والعجم سید بدیع الدین شاہ الراشدی رحمہ اللہ
آپ اپنے دور کے کبار علماء کرام میں شمار ہوتے تھے، 4 ذوالقعدہ 1344ھ الموافق 16 مئی 1926ء کو پیدا ہوئے ، تین ماہ کی قلیل مدت میں حفظ قرآن کی سعادت حاصل کی اور مختلف علماء سے علم حاصل کیا ، جن میں سرفہرست ان کے بڑے بھائی علامہ سید محب اللہ شاہ راشدی رحمہ اللہ ، فاتح قادیان مولانا ثناء اللہ امرتسری رحمہ اللہ ، محدث علامہ عبداللہ روپڑی رحمہ اللہ وغیرہ شامل ہیں۔ آپ نے تبلیغی ، تدریسی ، تحریری سمیت ہر میدان میں خدمت دین کا بہت خوب کام کیا ، آپ کی بلند پایہ تصانیف میں سے ایک بدیع التفاسیر ہے ،یہ سندھی زبان میں محترم شاہ صاحب رحمہ اللہ کی تفسیر قرآن ہے ، جو مکمل نہ ہو سکی، اس کے ساتھ ساتھ اردو ، عربی ، سندھی زبانوں میں کئی کتابوں کے مصنف ہیں جن میں سے کچھ طبع ہوچکی ہیں اور کچھ باقی ہیں۔