- دجال کی علامات دیکھنے کے باوجود بہت سے لوگ اس پر ایمان لے آئیں گے
- دجال کی علامات یہ ہونگی: (اس کے ماتھے پر کافر لکھا ہوگا اور ایک آنکھ سے کانا ہوگا )
- ہدایت دینے والی ذات صرف اللہ کی ہے
- دجال کا انکار وہی لوگ کر پائیں گے جن کے دلوں میں توحید راسخ ہوگی
اسی سے متعلقہ
کیا مجھ پر اپنے شوہر کے ساتھ ساتھ اپنے ساس سسسر کی خدمت بھی فرض ہے؟
کیا مجھ پر اپنے شوہر کے ساتھ ساتھ اپنے ساس سسسر کی خدمت بھی فرض ہے؟
کیا مسلمان کرسمس کی مبارکباد دے سکتے ہے؟
کافروں کی اقسام کفار سے تعلقات کا حکم الولاء والبراء کی نوعیت کیا مسلمان کرسمس کی مبارکباد دے سکتے...
کیا ہم پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں انویسٹ کرسکتے ہیں یا نہیں؟
جنات کی تخلیق کس چیز سے کی گئی ہے؟ | قسط 02
جنات کی تخلیق کس چیز سے کی گئی ہے؟ | قسط 02
عورت کی آزادی کا نعرہ ( حقائق اور نتائج )
عورت کی آزادی کا نعرہ ( حقائق اور نتائج ) Aurat march and womens Day کے موقع vulgar posters یعنی بے...
یہود و نصاری تمہارے دوست نہیں ہوسکتے لیکن منافقین یہ بات نہیں سمجھتے
یہود و نصاری کو اپنا ولی/دوست مت بنانا تاتاریوں کے مسلمانوں پر حملے کی ایک وجہ یہ بھی تھی کہ...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔