صلح حدیبیہ کے بعد نبی کریم ﷺ نے دعوتِ اسلام کے لیے کن عالمی بادشاہوں کو خطوط لکھے؟نبی کریم ﷺ نے قیصرِ روم (ہرقل) کو لکھے گئے خط کا آغاز کن الفاظ سے کیا؟قرآنِ مجید کی آیت کی روشنی میں وہ کون سے تین بنیادی مطالبات ہیں جو اہل کتاب کے سامنے رکھے گئے؟کیا کلمہ حق (توحید) کی دعوت دیتے وقت کفار یا اہل کتاب کے باطل عقائد کے ساتھ کوئی سمجھوتہ (Compromise) کیا جا سکتا ہے؟ اگر اہل کتاب یا کفار دعوتِ توحید کو ماننے سے انکار کر دیں، تو مسلمانوں کو کیا دو ٹوک اعلان کرنے کا حکم دیا گیا ہے؟ مدینہ کے یہود نے آخری نبی ﷺ کی آمد کا علم ہونے کے باوجود ان پر ایمان لانے سے کیوں انکار کیا؟قیصرِ روم (ہرقل) نبی ﷺ کی سچائی جاننے کے باوجود مسلمان کیوں نہ ہوا؟ اسے کس چیز کا خوف تھا؟
اسی سے متعلقہ
الفت اور محبت
تمام تعریف اللہ کے لیے ہے جو فراوانی کے ساتھ عطا کرنے والا، پوری پردہ پوشی کرنے والا اور عظیم سخاوت...
توحید کی درستگی اور شرک کے اسباب سے اجتناب
اگر عقیدہ توحید درست نہ ہو تو کیا پہاڑوں کے برابر عمل اللہ کے ہاں قبول ہوں گے؟اسلام میں اعمال کی...
ربِّ کعبہ کی عبادت
اللہ تعالی کا فرمان ہے: فَلْیَعْبُدُوا رَبَّ ھذَا الْبَیْتِ تو ان پر لازم ہے کہ اس گھر کے رب کی...
علم الاعداد کا تعویذ
قرآن مجید کی آیات اور اُن کے الفاظ کے نمبرز نکالنا ایسا ہی ہے جیسے قرآن مجید میں تبدیلی کرنا۔...
دنیا اور آخرت کی مثال
امام بخاری رحمہ اللہ نے “باب مثل الدنیا والآخرة” باندھ کر یہ سمجھایا کہ دنیا اور آخرت...
دعا کی قبولیت کا بہترین وقت؟
اللہ تعالیٰ ہر رات آسمانِ دنیا پر کس وقت نزول فرماتا ہے؟ نزول فرمانے کے بعد اللہ تعالٰی کیا فرماتا...
