کرونا وائرس اور ملک کی موجودہ صورتحال
اسی سے متعلقہ
عید الفطر کے مسنون اعمال
عید کی خوشی کیسے منائیں؟ عید کا چاند دیکھ کر نبی کریم ﷺ کیا کرتے تھے؟ عید کے دن کے اہم اعمال کون سے...
شرک کی اقسام کتنی ہیں؟
اللہ رب العالمین کے خزانے
کیا اللہ رب العالمین کے خزانوں میں کمی ہو سکتی ہے؟ اللہ تعالیٰ کے خزانے کب سے اس دنیا و کائنات پر...
حرام طریقہ سے بنائی گئی جائیداد کا کیا حکم ہے؟
حرام طریقہ سے بنائی گئی جائیداد کا کیا حکم ہے؟
انجینئر علی مرزا سے آخر اشو کیا ہے؟
کیا تاریخ صحابہ و اہل بیت پر کوئی مستند کتاب موجود ہے؟
گذشتہ زمانے کے حالات و واقعات کو جاننے کا واحد ذریعہ تاریخ کی بے شمار کتب ہیں جنہیں مؤرخین نے کتابی...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔