بیماری و پریشانی کو دور رکھنے کا نسخہ ! | قسط 02
اسی سے متعلقہ
اختلافات کی صورت میں عافیت کا راستہ؟
سیدنا ابن عباسؓ اور حر بن قیسؒ کے درمیان جب اختلاف ہوا تو انہوں نے کس کی طرف رجوع کیا؟ سیدنا زید بن...
کیا کبیرہ گناہ کرنے والا کافر ہے؟
سانحہ کربلا اور ہمارا طرزِ عمل
آزمائشیں کن پر آتی ہیں؟ غم اور پریشانی کے وقت دینِ اسلام کی تعلیمات کیا ہیں؟سانحہ کربلا، شہادتِ اہل...
Mortgage پر گھر لینا سود نہیں؟
مورٹگیج (Mortgage) کیا ہے؟ کیا بینک خرید و فروخت کرسکتا ہے؟ شرعی اور اقتصادی دونوں لحاظ سے اس میں...
محرم الحرام اور ہجری کلینڈر
محرم الحرام اور ہجری کلینڈر
بار بار توبہ کرنے والوں کے لیے خوشخبری
گناہ گار شخص اپنے گناہ کا اعتراف کرتے ہوئے اگر فوراً توبہ کرلے تو یہ کس بات کی علامت ہے؟ بندے کی...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ شعیب اعظم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔