- غیر مسلم بھی تو مسلمانوں کو عید کی مبارکباد دیتے ہیں تو مسلمان اُنہیں کرسمس کی مبارکباد کیوں نہ دیں؟
- مسلمان غیر مسلموں کو کن باتوں پر مبارکباد دے سکتے ہیں؟
- کیا کرسمس صرف ایک تہوار ہے یا عیسائیت کا عقیدہ تثلیث ہے؟
اسی سے متعلقہ
ھم جَشن عِید میلاَد النَّبِی کیوں نہیں مناتے؟
کیا امت کے بہترین ادوار میں عید میلاد منائی گئی؟ اس کا آغاز کب ہوا؟ کیا ائمۂ اربعہ سے اس حوالے سے...
بیماری کی وجہ سے مسلسل وضو ٹوٹنے کی صورت میں نماز کیسے ادا کریں
کیا شک کی وجہ سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ کون سے وہ تین اوصاف ہیں جن کی وجہ سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ کسی کو قطرے...
مہنگائی سے متعلق ہماری 3 غلط فہمیاں!؟
پیارے نبی کریم ﷺ کو اپنی امت کے بارے میں کس بات کا سب سے زیادہ اندیشہ تھا؟ مہنگائی کو یہودی سازش...
دجّال کے پیروکار کون لوگ ہوں گے؟!!
کیا یہودیوں کے علاوہ بھی کوئی دجّال کا ماننے والا ہوگا؟ سب سے قیمتی دولت ایمان کی دولت ہے
چاشت کی کتنی رکعات ہیں؟
چاشت کی کتنی رکعات ہیں؟
نصیحت کرنے والوں سے نفرت نہ کریں!
معاشرے میں نصیحت کرنے والے کو ناپسند کرنے کی عادت کیوں پروان چڑھ رہی ہے؟ وہ کون سا طبقہ ہے جو...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔
