📌کیا رہائیشی اسکیم کی قرعہ اندازی ناجائز ہے؟
📌اگر کسی پلاٹ کی لوکیشن فائنل نہ ہو یا فلیٹ تیار نہ ہو تو صرف اس کی فائل کی خرید و فروخت کا کیا حکم ہے؟
📌رہائیشی اسکیم میں فلیٹ یا پلاٹ کی قسط اگر لیٹ ہوجائے تو کیا اُس پر پینلٹی دینا جائز ہے؟
📌رہائیشی اسکیم میں پلاٹ کی ڈیمارکیشن کے وقت اگر اُس کی قیمت فکس نہ ہو تو کیا اُس کی خرید و فروخت جائز ہوگی؟