- کیا رہائیشی اسکیم کی قرعہ اندازی ناجائز ہے؟
- اگر کسی پلاٹ کی لوکیشن فائنل نہ ہو یا فلیٹ تیار نہ ہو تو صرف اس کی فائل کی خرید و فروخت کا کیا حکم ہے؟
اسی سے متعلقہ
بینائی کا لوٹ آنا ایک معجزہ
امیر المؤمنین سیدنا علی اور سیدنا امیر معاویہ کے درمیان اختلافات کی حقیقت
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے دار الخلافہ کو مدینہ طیبہ سے کہاں منتقل فرمایا؟ کیا سیدنا علی اور سیدنا...
جنت اور جہنم کے نظارے!
جنت کہاں ہے؟ جنت الفردوس کہاں ہے؟ جنت کے کتنے درجات ہیں؟ جنت کی نعمتیں کیسی ہوں گی؟ جنت کی نہریں...
اللہ کا ایک لشکر
آن لائن دورہ تفسیر- جز تبارک ۲۹ واں پارہ- کلاس 15|
آن لائن دورہ تفسیر- جز تبارک ۲۹ واں پارہ- کلاس 15|
علماء کرام کی توہین کیوں؟
علماء کو غیر مناسب القابات دیے جانے کی وجہ کیا علماء خود ہیں؟ دینِ اسلام کے عروج کو نقصان پہنچانے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
