- وہ کون سے تین سوالات ہیں جن کا کوئی ملحد (Atheist) جواب نہیں دے سکتا؟
- قرآن نے اللہ کے وجود کا انکار کرنے والے ذہن کو کس طرح مخاطب کیا ہے، اور کیوں؟
- کیا ملحد واقعی اللہ کے وجود کا انکار کرتا ہے، یا وہ دراصل شک میں مبتلا ہوتا ہے؟
- ملحدین اپنے نظریات کیوں بدلتے رہتے ہیں؟ کیا ان کی باتیں انسانی عقل کے مطابق ہیں؟
- کیا اس کائنات کا کوئی خالق نہیں؟ ایک ملحد کو کس طرح سمجھایا جائے؟
