Audios | آڈیوز
Audios | آڈیوز
استغفار
Loading
/

گناہوں کی معافی مانگنے کے فوائد و ثمرات اور معافی مانگنے کا انداز و طریقہ سمیت دیگر اہم نکات پر مشتمل یہ خطبہ جمعہ سماعت فرمائیں جوکہ جامع مسجد سعد بن ابی وقاص،مورخہ 17، نومبر 2017۔ الشیخ محمد افضل اثری حفظہ اللہ نے ارشاد فرمایا تھا ۔


مصنف/ مقرر کے بارے میں

الشیخ افضل اثری حفظه الله

آپ المعہد الاسلامی کراچی کے رئیس و بانی اور ان دنوں جامعہ الاحسان الاسلامیہ کراچی کے شیخ الحدیث ہیں، الشیخ افضل اثری صاحب حفظہ اللہ ایک ایسی علمی شخصیت ہیں ، جو بلند پایہ خطیب ، مصنف ہونے کے ساتھ ساتھ مدرس بھی ہیں۔ سینکڑوں طالبان علم آپ سے استفادہ و کسب علم کا شرف حاصل کرچکے ہیں، تاحال یہ سلسلہ جاری ہے۔