بے شک دین اللہ تعالیٰ کے نزدیک صرف اسلام ہی ہے اور جو کوئی اسلام کے علاوہ کسی اور دین کو اختیار کرے گا، وہ قبول نہیں کیا جائے گا اور آخرت میں خسارہ پانے والوں میں ہوگا۔ سابقہ انبیاء کی شریعتیں مخصوص اقوام کے لیے تھیں، لیکن نبی کریم ﷺ کی بعثت کے بعد تمام شریعتیں منسوخ ہوگئیں اور اب صرف نبی کریم ﷺ کی تعلیمات ہی قابلِ عمل ہیں۔
اسی سے متعلقہ
کیا اسلام سزاؤں کا دین ہے؟
کیا اسلام کا مقصد لوگوں کو سزائیں دینا ہے؟ اسلام کے تفتیشی نظام میں سخت شرائط کیوں رکھی گئی ہیں؟...
ھم و حزن اور مستقبل کا خوف
اللہ کے نبی ﷺ اکثر اللہ تعالیٰ سے مختلف شرور و فتن سے پناہ مانگا کرتے تھے، اور ان میں سے ایک دعا یہ...
دین میں بدعت اور عید میلاد النبی ﷺ
مسئلہ عید میلاد النبیﷺ اور دین میں بدعت کے حوالہ سے ایک مختصر اور جامع تحریر ! بدعت کی تعریف ، حکم...
نیکی گناہ کب بنتی ہے؟
کیا نیکی بھی گناہ تک پہچنےکا ذریعہ بن سکتی ہے؟ اگر کوئی ایسی صورتحال ہو تو کیا کیا جائے؟ نیکی لوگوں...
جمہوری طرزِ حکومت! صحیح یا غلط؟
کیا معاشرے کا ہر فرد حکمران کے انتخاب کا معیار سمجھتا ہے؟ حکمرانوں کی اندھی تقلید کے بارے میں اسلام...
