’’محبت‘‘ ایک ایسا لفظ ہے جو معاشرے میں بیشتر پڑھنے اور سننے کو ملتا ہے۔ اسی طرح معاشرے میں ہر فرد اس کا متلاشی نظر آتا ہے اگرچہ ہر متلاشی کی سوچ اور محبت کے پیمانے جدا جدا ہوتے ہیں۔ جب ہم اسلامی تعلیمات کا مطالعہ کرتے ہیں تو یہ بات چڑھتے سورج کے مانند واضح ہوتی ہے کہ اسلام محبت اور اخوت کا دین ہے۔...
Articles | مضامین
اسلام کا تصورِ محبت
ناجائز دوستیاں اسلام کی نظر میں دین اسلام وہ عظیم دین ہے جس میں رشتہ ناطہ ، محبت ، دوستی اور باہمی تعلّقات کی بنیاد انتہائی پاکیزگی اور شفّافیت پر قائم ہے ، یہی وجہ ہے کہ اس دین نے اپنے ماننے والوں کو سب سے بڑھ کر اُن رشتوں سے محبت کرنے اُن کا احترام و خیال رکھنے کا حکم دیا ہے جن سے مل کر ایک...
شخصی آزادی کا صحیح مفہوم
جدیدیت اور مغربیت سے متاثر نئی نسل کے ذہن میں مختلف قسم کی جو غلط فہمیاں پرورش پارہی ہیں انہی میں سے ایک غلط فہمی ’’شخصی آزادی‘‘ کے تعلق سے بھی موجود ہے ۔ عام طور سے جب لوگوں کو اسلامی احکام وآداب کو برتنے اور تقوی یا دینداری اختیار کرنے کی دعوت دی جاتی ہے تو شیطان اس دعوت سے متنفر کرنے کے...
تصویر کشی ایک گھناؤنا جرم جسے بہت ارزاں سمجھ لیا گیاہے ۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ’’ آپ پر جو بھی زمانہ آئے اس کے بعد والا اس سے شراور برائی میں بڑھ کر ہوگا ‘‘ اس کی حرف بحرف تفسیر واضح ہوچکی ہے ۔ نیزیہ حقانیت بھی روز روشن کی طرح عیاں ہوگئی ہے کہ شریعت جس چیز سے روکتی ہے اس میں معاشرے کی عفت ، عزت ، جان ، ومال اور دین کی...
الحاد کا مفہوم
دین اسلام کی تعلیمات سے نفرت ،قرآن وسنت کی تعلیمات سے بیزاری اور اس کے اندر قرآن وسنت کے لیے شکوک وشبہات پیدا ہوجائیں اس کے اندر یہ چیزیں داخل ہونا شروع ہوجائیں کہ قرآن مجید تو اللہ کی کتاب اور وحی ہے لیکن جو حدیث وسنت کے نام سے ہمارے علماء نے اس کو اسلام میں داخل کرنے کی سعی کی ہے اس کا اسلام...
آزادئ اظہارِ رائےکے شرعی اصول وضوابط
اہل عقل وفہم کے ہاں ایک مسلّمہ امر ہے کہ علماء ، حکماء ، مفکرین جب بھی ’’ آزادئ اظہار رائے‘‘ پر لب کشائی کرتے ہیں تو سب اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ اظہار رائے کی یقیناً کوئی حد یا باؤنڈری ہونی لازمی ہے ، تاکہ فتنہ وفساد اور معاشرتی عدم توازن کے نظام کو کنٹرول کیا جاسکے ۔ ہاں اس کی قید کے پیمانے...
اجازت لینے سے متعلق شرعی آداب اور حکمتیں!
ہمارے معاشرے میں جہاں دیگر شعبہ ہائے زندگی کا توازن بگڑ چکاہے وہاں گھروں سے متعلق بھی بہت سی فرسودہ وپیچیدہ رسومات ہیں جن کی وجہ سے ہم مسلمانوں کو بہت سی شرعی مخالفتوں سے واسطہ پڑتا رہتا ہے ۔ جس کے نتیجے میں بدگمانی ، بے یقینی ، جھوٹ ، فریب ، بد تہذیبی پروان چڑھ رہی ہے ۔ اگر کوئی ملاقات کیلئے آتا...
انکارِ حدیث کا مطلب اور منکر حدیث کا مصداق کون؟
سوال : انکار حدیث کا مطلب اور منکر حدیث کا مصداق کون ہے؟ الحمد للہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی سید الانبیاء والمرسلین وبعد الجواب بعون الوھاب والیه المرجع والمآب یہ سوال اور اس کا جواب ، اس لحاظ سے بڑی اہمیت کا حا مل ہے کہ مستشرقین کے ڈسے ہوئے یا شاید مغرب کی عشوہ...
انکارِ حدیث کا مطلب اور منکر حدیث کا مصداق کون؟
حافظ صلاح الدین یوسف [1] سوال : انکار حدیث کا مطلب اور منکر حدیث کا مصداق کون ہے؟ الحمد للہ رب العالمین والصلاۃ والسلام علی سید الانبیاء والمرسلین وبعد الجواب بعون الوھاب والیہ المرجع والمآب یہ سوال اور اس کا جواب ، اس لحاظ سے بڑی اہمیت کا حا مل ہے کہ...
حقوقِ نسواں ! عورت کے ساتھ حسن معاشرت کی تاکید
حقوقِ نسواں ! عورت کے ساتھ حسن معاشرت کی تاکید
