Articles | مضامین

گناہوں پر اصرار اور مداومت کے نقصانات

انسان خطاؤں اور لغزشوں کا پتلا ہے ۔ انسان کبھی خطا سے پاک نہیں ہوتا۔ انسانوں سے خطائیں سر زد ہونا عام سی بات ہے کیونکہ فطری طور پر اس میں کمزوری پائی جاتی ہے۔ اس کی فطرت ہے کہ وہ اپنے رب کی طرف سے مطلوبہ امور کو انجام نہیں دیتا اور اس کی منع کردہ اشیا کو ترک نہیں کرتا۔ سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ...

Read more

رمضان المبارک چلا گیا ، سب کچھ چلا گیا

ماہِ رمضان تو گزر گیا لیکن کیا ہم ماہِ رمضان سے تقویٰ کی سند لے کر فارغ ہوئے؟ کیا ہم نے رمضان کو باقی مہینوں میں نمازوں کی پابندی  کا  قاعدہ و قانون  بنا لیا ہے؟ کیا ہم نے رمضان کو باقی مہینوں میں  خطاؤں اور گناہوں کو ترک کرنے کا نقطہِ آغاز بنا لیا ہے؟ ذرا اپنے آپ کو پرکھیئے...

Read more

بدعات و رسوماتِ ماہِ شوال

مؤمنوں کے لیے نیکیوں کا موسم رب العزت کی طرف سے  ایک خاص انعام ہوتا ہے اور ماہِ شوال رب العزت کی طرف سے عطا کردہ موسموں میں سے ایک موسم ہے جس میں اللہ کے نیک بندے رب کی فرض عبادات کے ساتھ ساتھ نوافل بجا لا کر اپنے نامہِ اعمال کو نیکیوں سے بھر دیتے ہیں  اور توبہ...

Read more

شوال کے شش روزے: فوائد، حکمتیں اور مسائل

یہ اللہ رب العزت کا احسان، فضل اور مہربانی ہے کہ نیکیوں کا ایک موسم گزر جاتا ہے تو دوسرے موسم  کا آغاز ہو جاتا ہے اور عالمِ اسلام اور مسلمانوں کو ایک عبادت کے بعد دوسری عبادت کا سنہرا موقع میسر آتا ہے تاکہ مؤمن اور متقی بندوں کا رشتہ اپنے خالقِ حقیقی سے ہمیشہ قائم و دائم رہے۔ رمضان...

Read more

ماہِ شوال اور چھ روزوں کے فضائل

الحمد لله، والصلاة والسلام على رسول الله، أما بعد: کیا آپ  رب العزت کی خوشنودی کے طلب گار ہیں ؟  کیا آپ اللہ تعالیٰ سے رحمت و برکت کے طلبگار ہیں ؟ کیا آپ اپنے گناہوں کی معافی اور کفارہ چاہتے ہیں؟  کیا آپ اپنے نامہِ اعمال میں اضافہ چاہتے ہیں ؟ کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی تمام حاجات اور...

Read more

لہو لہو القدس اور امتِ مسلمہ کی بے حسی

یوں تو اس وقت تمام عالمِ اسلام مختلف قسم کے خطرات میں گھرا ہوا ہے لیکن جس قیامت خیز صورتِ حال سے القدس اور مقبوضہ کشمیر کے حرماں نصیب لوگ گزر رہے ہیں وہ ہر دردِ دل رکھنے والے انسان کے لیے جاں گسل اور روح فرسا ہے۔ کشمیر جل رہا ہے، القدس لہو لہو ہے، غزہ کھنڈر بنا دیا گیا ہے لیکن امتِ مسلمہ کے حکمران...

Read more

ہم شوال کے چھ روزے کیوں رکھتے ہیں ؟ شوال کے چھ روزوں کے فوائد جدید  سائنسی تحقیق کی روشنی میں

اسلام کے پانچ بنیادی ارکان ہیں۔ ان میں سے تیسرا بنیادی رکن ” روزہ ”  ہے۔ اسلام میں روزے سنہ2 ہجری سے فرض قرار دیے گئے جس کے بعد سے پوری دنیا میں مسلمان روزہ رکھتے آ رہے ہیں۔ اللہ رب العزت کہ جس نے  بنی نوعِ انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے ، وہ اپنے بندوں کے ایک ایک روحانی و...

Read more

لیلۃ القدر : فضیلت، وجہِ تسمیہ اور مسنون اعمال

رمضان المبارک کی مقدس راتوں میں سے ایک رات لیلۃ القدر ہے. اس رات کو اللہ تعالیٰ نے ہزار مہینوں سے افضل قرار دیا ہے. اس رات میں اللہ تعالیٰ کی خصوصی رحمتوں کا نزول ہوتا ہے، بندوں کے گناہ معاف کیے جاتے ہیں، انکے درجات بلند کیے جاتے ہیں، ایک ہزار مہینوں سے زیادہ عبادت کا ثواب صرف ایک رات میں عطا کر...

Read more

صدقہ و خیرات کے دنیاوی و اخروی  فوائد

صدقہ سے مراد وہ مال ہے جو اللہ تعالیٰ کی رضا کے لیے غریب لوگوں کو دیا جائے امام راغب اصفہانی لکھتے ہیں: صدقہ وہ مال ہے جس کا ادا کرنا واجب نہ ہو بلکہ خیرات دینے والا اس سے قربِ الٰہی کا قصد کرے گویا صدقہ زکوٰۃ کی ادائیگی کے بعد وہ زائد مال و دولت ہے جسے مستحقین کے درمیان اس طرح خرچ کیا جائے کہ ان...

Read more

رب کی رضامندی کی سات نشانیاں

سات نشانیاں آپ کو بتاتی  ہیں کہ اللہ تعالیٰ  آپ سے راضی ہے۔ اعمال کی قبولیت کے لیے رضائے الٰہی اور اخلاصِ نیت نہایت ضروری ہے۔ اگر انسان کے پیشِ نظر اللہ کی خوشنودی نہیں ہے اور وہ محض اپنی ذات کو شہرت کی بلندی تک پہنچانے کے لئے اور مقبولیت کا مقام حاصل کرنے کیلئے ہر جائز و ناجائز طریقے...

Read more