Articles | مضامین

تعلیمی ادارے میں شیطانی پارٹی کا انعقاد

آج کل دنیا بھر میں مغربی ثقافت اور معاشرتی رجحانات نے تیزی سے پھیلنا شروع کر دیا ہے، جس کے تحت مختلف قسم کی محفلوں اور تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ ان محفلوں میں بعض اوقات ایسی تقریبات بھی شامل ہوتی ہیں جو اسلامی تعلیمات اور اخلاقی اقدار کے خلاف ہیں۔ انہی میں سے ایک “شیطانی پارٹی”کا...

Read more

با جماعت نماز: گناہوں کی مغفرت کا ذریعہ

نماز اسلام کا دوسرا رکن اور انتہائی اہم ترین فریضہ ہے ۔ کلمہ توحید کے اقرار کے بعد انسان پرعائد ہونے والا فرض نماز ہے۔ نماز ہی سے ایک مومن اور کافر میں تمیز ہوتی ہے۔ قیامت کے دن اعمال میں سب سے پہلے نماز ہی سے متعلق سوال ہوگا ۔ اللہ كے فضل و كرم سے ہمیں بے شمار انعامات عطا ہوئے ہیں، ان میں سے نماز...

Read more

سجده: قربِ الہی کا بہترین ذریعہ

سجدے کی اصطلاحی تعریف وضع الجبهة على الأرض للعبادة ولا يكون هذا إلا لله تعالى ترجمہ : اسلامی شریعت کے مطابق سجدہ عبادت کی نیت سے پیشانی کو زمین پر رکھنا ہے اور یہ عمل صرف اللہ تعالیٰ کے لیے مخصوص ہے۔ اللہ تعالی نے قرآن مجید میں سب سے پہلے نازل ہونے والی سورت کے آخر میں ارشاد فرمایا:...

Read more

قرآن پاک میں گرامر کی غلطی کا دعوی ، عربی گرامر اور کتبِ تفاسیر کی روشنی میں

الحمد للہ رب العالمین ، والصلاۃ والسلام علی أشرف الأنبیاء والمرسلین ،و علی آلہ وصحبہ أجمعین ۔ أما بعد ! چند روز قبل کراچی کے ایک معروف عالم دین نے قرآن پاک کی آیت (كَلَّا لَئِن لَّمْ يَنتَهِ لَنَسْفَعًا بِالنَّاصِيَةِ) (سورۃ العلق: 15) میں لفظ “لَنَسْفَعًا” کی گرامر سے متعلق بات کرتے...

Read more

ہم نے جشنِ عيد ميلاد النبى ﷺ کیوں نہیں منایا؟

الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ امابعد، قارئین کرام ! ربیع الاول کا مہینہ جب بھی آتا ہے ، اس کے آغاز میں ہی ایک بحث ہر سال سننے میں آتی ہے اور وہ یہ کہ اس مہینے میں جس دن نبی کریم ﷺ کی ولادت با سعادت ہوئی ہے، اس دن کو ایک مسلمان کس طرح گزارے؟ آیا کہ وہ دن اس کی زندگی کے معمول کے...

Read more

ڈراپ شپنگ: تعارف، شرعی حیثیت، جواز کی صورتیں

ڈراپ شپنگ ایسے کاروبار کو کہا جاتا ہے کہ جس میں بیچنے والا اپنا ایک آنلائن اسٹور بناتا ہے جس میں وہ کوئی سامان بیچنا چاہ رہا ہے، ساتھ ساتھ اس کی تصاویر اور دیگر تفصیلات بھی لگا دیتا ہے لیکن یہ چیزیں اسکی ملکیت اور قبضے میں نہیں ہیں۔

Read more