اسی سے متعلقہ
داتا اور مشکل کشا کون؟
اولیاء کرام کو “داتا” یا “مشکل کشا” ماننا؟ “داتا” کا مطلب کیا...
چھوٹے اعمال، بڑا ثواب!
نبی کریم ﷺ نے 40 چھوٹے اعمال میں سب سے بڑی نیکی کیا بیان فرمائی؟ چھوٹے اعمال بھی جنت میں داخلے کا...
عرب برباد ہوگئے، اب جو کرنا ہے عجمیوں نے کرنا ہے؟
اس امت کی اصلاح کا آغاز کہاں سے ہوگا؟ آج کے عربوں کو دیکھ کر عرب سے نفرت کرنا کیسا ہے؟ کیا امام...
مرحومین کی جانب سے قربانی کا حکم
کاروبار میں Partnership کرتے ہوئے یہ غلطی نہ کریں!
مشارکہ سے کیا مراد ہے؟ نبی کریم ﷺ کے تجارتی پارٹنر کون تھے؟ نبی کریم ﷺ کیسے شراکت دار تھے؟ پارٹنرشپ...
تلاوت کرتے ہوئے یہ غلطی نہ کریں!
علاماتِ وقف کو کیوں مقرر کیا گیا ہے؟ جہاں علامتِ وقف نہ ہو، وہاں وقف کرتے ہوئے کس اہم بات کا خیال...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
