- ظالم کو مہلت کیوں ملتی ہے؟ کیا یہ مہلت ظالم کے حق میں ہوتی ہے؟
- ظالم کی پکڑ کیسی ہوتی ہے؟
- اہلِ ایمان کے لیے ظلم آزمائش کیسے؟
- ظالم کا انجام کیا ہوتا ہے؟ کیا مظلوم ظالم کا انجام دیکھ سکے گا؟
اسی سے متعلقہ
اللہ تعالیٰ سے یہ رزق ضرور مانگیں!
اللہ تعالی سے کس رزق کا سوال کریں؟ رزق خاص اور رزق عام سے کیا مراد ہے؟ سب سے عظیم رزق کیا ہے؟ وہ...
ویلنٹائن ڈے فحاشی کا عالمی دن ہے۔
امت کا بڑا فتنہ!
قربانی کےجانورمیں عقیقہ کا حصہ۔۔؟
اللہ تعالی کی غیرت کو کون للکارتا ہے؟
الله سبحانہ وتعالیٰ اپنی ذات و صفات میں ہر طرح کے شرک سے پاک ہے۔ الصبور الله تعالیٰ کا صفاتی نام...
ہماری دعوت کیا ہے؟
خالص دین کیا ہے؟ کیا دینِ اسلام میں کسی قسم کی ملاوٹ کی کوئی گنجائش ہے؟ نیز اختلافات کی صورت میں...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔