الله سبحانہ وتعالیٰ اپنی ذات و صفات میں ہر طرح کے شرک سے پاک ہے۔ الصبور الله تعالیٰ کا صفاتی نام ہے۔ اور اُس سے بڑھ کر صبر کرنے والا کوئی نہیں۔ یہاں تک کہ لوگ الله تعالیٰ کے لئے اولاد کو منسوب کرتے ہیں جو کہ بد ترین عقیدہ ہے۔ اس کے باوجود الله تعالیٰ اُن کا رزق نہیں روکتا نہ اُن پر عذاب نازل کرتا ہے، بلکہ اُنہیں ڈھیل دیتا ہے
اسی سے متعلقہ
شادی کے کھانوں میں اسراف سے بچنے کا ایک طریقہ یہ بھی ہے۔!!
کیا بوفے سسٹم مہمان نوازی کے شرعی آداب کے خلاف ہے؟ کیا کھانے میں اسراف پر قیامت کے دن سوال نہیں...
سورۃ الاخلاص کی تلاوت اور اِس کی فضیلت
جاوید غامدی صاحب جدید مسائل پر بات کیوں نہیں کرتے؟
کیا جاوید غامدی صاحب جدید تجارتی مسائل سے واقف ہیں؟ غامدی صاحب کی مورگیج کے حوالے سے گفتگو کیا ثابت...
موجودہ سیاسی صورتِ حال پر اہلِ ایمان کو نصیحت۔
رمضان المبارک کا مہینہ اور ملک کی موجودہ سیاسی صورتِ حال پر عمل کیا ہونا چاہیئے۔؟!! سیاست کے چکر...
صرف زبان سے کلمہ توحید کا اقرار کافی نہیں۔
عمل نہ کرنے کے سو بہانے
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔