- اللہ تعالیٰ کا عرش کہاں ہے؟
- اللہ تعالیٰ کے عرش پر مستوی ہونے کے دلائل اور مسلمانوں میں پائے جانے والے کفریہ نظریات کا رد
- کیا اللہ تعالیٰ کے لیے لفظِ جہت ثابت ہے؟
- اللہ تعالیٰ کی صفات کو ثابت کرنے کا بنیادی اصول کیا ہے؟
- کائنات کا سب سے گندا نظام کس کا ہے؟
اسی سے متعلقہ
تلبیہ سے متعلق احکام و مسائل
تلبیہ سے متعلق احکام و مسائل
مومن کا خواب نبوت کا حصہ ہے؟ اپنے خواب کی تعبیر کس سے پوچھیں؟
مومن کا خواب نبوت کا حصہ ہے؟ اپنے خواب کی تعبیر کس سے پوچھیں؟
کیا حرام کمانے والے کی دعوت قبول کرسکتے ہیں؟
جن کی آمدنی حرام ہو، ان سے صلہ رحمی کس حد تک رکھی جائے؟ کیا حرام آمدنی والے سے تحفے تحائف قبول کیے...
آن لائن دورہ تفسیر- جز تبارک ۲۹ واں پارہ- کلاس 24 |
آن لائن دورہ تفسیر- جز تبارک ۲۹ واں پارہ- کلاس 24 |
نکاح کی نیت سے RELATIONSHIP میں رہنا کیسا؟
اسلام عورت کی عصمت و پاکدامنی کی حفاظت کیسے یقینی بناتا ہے؟ گروپ اسٹڈی میں لڑکا اور لڑکی کا ساتھ...
اللہ تعالیٰ کے 2 پیارے نام اور ان کے معنی؟
اللہ رب العزت کے دو نام ”العزیز“ اور ”الحکیم“ کے کیا معنی ہیں؟ کیا یہ دونوں نام کتاب و سنت سے ثابت...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
