- ایک شخص نے اپنی موت پر بیٹوں کو جلا کر اس کی راکھ اڑا دینے کی وصیت کیوں کی؟
- ایک شخص جس نے پوری زندگی کوئی نیک عمل نہیں کیا، لیکن وہ بخش دیا گیا، وجہ کیا تھی؟
- اللہ تعالیٰ کی رحمت کس قدر وسیع ہے؟
اسی سے متعلقہ
منافقانہ عادات سے بچیں!
کیا کوئی مسلمان عقیدے یا عمل کے اعتبار سے نفاق میں مبتلا ہو سکتا ہے؟ انسان اپنے اندر نفاق کی علامات...
پریشانی میں وظیفہ کرنے کا طریقہ؟
پیارے نبی کریم ﷺ کو کس طرح آزمایا گیا؟ اللہ کی قربت کا کیا معنی ہے؟ ایوب علیہ السلام کتنے عرصے...
ایزی پیسہ میں 1000 روپے رکھنے پر 50 منٹ دیتے ہیں ، یہ 50 منٹ کال کرکے استعمال کرنا کیسا ہے ۔
برے برے خیالات! ہم کیا کریں؟
علم کے لیے بہترین وقت اور مفید غذا کونسی؟
سب سے بہترین وقت کسی بھی چیز کے حفظ کے لیے سحری کا وقت ہے زیادہ بہتر ہے کہ کسی بند کمرے میں یا...
کیا ٹی وی دیکھنے سے یا موبائل پر گیم کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
