
اقرآن کریم میں اہل ایمان کی یہ صفات بیان کی گئی ہیں کہ وجب ان کے سامنے اللہ کا ذکر کیا جاتا ہے اور اور اس کی آیات کی تلاوت کی جاتی ہے تو ان کے دل دہل جاتے ہیں اور ان کا ایمان مزید بڑھ جاتا ہے اور وہ اپنے رب پر ہی بھروسہ کرتے ہیں ، وہ نماز پڑھتے ہیں اور ہمارے دئیے ہوئے رزق میں سے خرچ کرتے ہیں یہی لوگ حقیقی مومن ہیں ، ان کے لیے ان کے رب کے یہاں بڑے درجات ، بخشش اور عزت کی روزی ہے یہ سورۃ الانفال کی ابتدائی آیات ہیں جن میں مومنین کی پانچ صفات کا تذکرہ موجود ہے انہی صفات کو علامہ عبداللہ ناصر رحمانی دیگر دلائل کی روشنی میں بیان کیا گیا ہے۔ ،