اگر معلوم نہ ہو کہ طلاق ثلاثہ کے پیپر پر دستخط کر رہا ہوں تو کیا 3 طلاقیں ہوں گی؟
اسی سے متعلقہ
علماء کرام کیسے کم ہونگے اور جاہل کیسے علماء کرام کی جگہ لیں گے؟
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے کہ اللہ علم کو اس طرح نہیں اٹھا لے گا کہ اس کو بندوں سے چھین لے۔...
رمضان میں شیطان قید ہے تو پھر انسان گناہوں میں کیوں مبتلا ہوتا ہے؟
مَردوں کی راتیں؟؟
علامہ بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ، اللہ تعالیٰ کی نشانیوں میں سے ایک نشانی!
شاہ صاحب ـ رحمه الله ـ میں بیک وقت کون کون سی خوبیاں پائی جاتی تھیں؟ شیخ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ...
اعتکاف کے لیے کونسی مسجد کا انتخاب کریں؟
دین اسلام کی مقبولیت اور اسلاموفوبیا
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔