نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بال مبارک کیسے تھے؟
اسی سے متعلقہ
جنتی فرقہ کونسا ہے؟
فرقہ واریت کسے کہتے ہیں؟ سب سے زیادہ فرقے کس امت کے ہوں گے؟ مسلمانوں کے فرقوں سے متعلق آپ ﷺ نے کیا...
مرد و عورت کے ستر میں فرق؟ (نماز اور غیر نماز میں)
مرد کا ستر نماز اور غیر نماز میں کیا ہے؟ کیا مردوں کا ستر مردوں اور عورتوں کے سامنے مختلف ہے؟ عورت...
آج ہمارے زوال کی وجہ کیا ہے؟
کیا محبت صحابہ کا ایمان و کفر سے کوئی تعلق ہے؟
بچے نے ملحد کو لاجواب کردیا!
الحاد (Atheism) وہ نظریہ ہے جو اللہ تعالیٰ کے وجود کو ماننے سے انکار کرتا ہے اور کائنات کی تخلیق کو...
جشنِ عید میلاد النبی ﷺ منانے والوں سے سوال!
کیا نبی ﷺ نے اپنا جشنِ میلاد منایا؟ کیا امت کے افضل دور میں عیدِ میلاد کا کوئی تصور تھا؟ ہم میلاد...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔