اللہ کی نعمتوں کا شکر کیسے ادا کیا جائے؟
اسی سے متعلقہ
مشکلات کو آسان کیسے بنائیں؟
آزمائش کے وقت انسان کا اصل امتحان کیا ہوتا ہے؟ غم بڑھانے والی سب سے بڑی غلطی کیا ہے؟ اللہ تعالیٰ نے...
خوبیوں پر نظر اور برائیوں سے صرف نظر ! قسط 05
خوبیوں پر نظر اور برائیوں سے صرف نظر ! قسط 05
یہ بھی اللہ کے مہمان ہیں!
نیک لوگوں پر سب سے خطرناک شیطانی حملہ کیا ہوتا ہے؟ رمضان میں مسجد آنے والے نمازیوں سے متعلق ہمارا...
لا الہ الا اللہ کا مفہوم
کیا مسلمان کے لیے صرف کلمہ طیبہ پڑھنا کافی ہے؟ کلمہ طیبہ پڑھنے والوں کی کونسی تین قسمیں ہیں؟ کونسا...
موجودہ سیاسی صورتحال پر اہل ایمان کو ایک نصیحت
کیا واش روم میں قبلہ رخ ہونا جائز ہے؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
