امام احمد اور امام شافعی کا واقعہ
اسی سے متعلقہ
شہدائے کربَلا کے وہ نام جو بیان نہیں کیے جاتے!
شہدائے کربلا کے چند مخصوص ناموں کو آخر کیوں چھپایا جاتا ہے؟ ! کربلا کے 72 شہداء میں سیدنا علی اور...
پریشانیوں کا مقابلہ کیسے کریں؟
انسان اپنی تقدیر سے کیسے مطمئن ہو سکتا ہے؟ تقدیر پر ایمان کا سب سے اعلی درجہ کیا ہے؟ مشکل وقت میں...
دین کی حکمت اور بچے
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 13 قسط 1
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 13 قسط 1
بچوں کی ہیئر کٹنگ سے متعلق کیا شرعی رہنمائی ملتی ہے؟
ایزی پیسہ میں 1000 روپے رکھنے پر 50 منٹ دیتے ہیں ، یہ 50 منٹ کال کرکے استعمال کرنا کیسا ہے ۔
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔