نبی کریم ﷺ کے دور کے ایک بڑے شاعر کا واقعہ
اسی سے متعلقہ
یہ حدیث تو عقل کے خلاف ہے؟
امام سفیان بن عیینہ نے حدیث سے اشتغال رکھنے والوں کو کیا نصیحت فرمائی؟ کیا کچھ احادیث ایسی بھی ہیں...
آن لائن دورہ تفسیر- جز تبارک ۲۹ واں پارہ- کلاس 01|
آن لائن دورہ تفسیر- جز تبارک ۲۹ واں پارہ- کلاس 01|
پرینکس اور میمز کا کلچر اور قرآن مجید کی تربیت
تکمیل کتاب الرقاق 1
تکمیل کتاب الرقاق 1
ایسے لوگوں پر ہرگز بھروسہ BHAROSAنہ کریں!
ناقابلِ اعتبار شخص کو کیسے پہچانیں؟ کردار سے عاری شخص کی نشانی کیا ہے؟ شخصیت پر منفی تبصرے کرنے کی...
با حیا اور بے حیا معاشرے !
انسان کے خلاف شیطان کا پہلا وار اسکی حیا پر تھا اللہ تعالی نے حیا انسان کی فطرت میں رکھی ہے جس کے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
