دنیا میں آنے والی مصیبتوں، آفات اور پریشانیوں کی اصل اور بنیادی وجہ کیا ہے؟کیا اللہ تعالیٰ اپنے بندوں پر ظلم کرتا ہے یا انسان خود اپنے اوپر ظلم کرتا ہے؟پچھلی قوموں پر عذاب کس وجہ سے نازل ہوئے؟گناہ چھوڑنے کے لیے انسان کا سب سے پہلا قدم کیا ہونا چاہیے؟ کیا انسان کے لیے کسی گناہ کو چھوڑنا ناممکن ہے؟ گناہوں کی دلدل سے نکلنے کے لیے “دعا” کا کیا کردار ہے اور دعا کے لیے کون سے اوقات بہترین ہیں؟ شیطان انسان کو اللہ کی ‘رحمت اور غفاری’ کے حوالے سے کیا دھوکہ دیتا ہے؟ کیا مسلسل گناہ کرتے رہنا اور صرف تسبیحات یا وظائف پڑھ لینا بخشش کے لیے کافی ہے؟
اسی سے متعلقہ
سورہ مائدہ اور شریعت کی تکمیل
مرتب عبارت:اللہ تعالیٰ نے اپنے احکام انسانوں پر بتدریج نازل فرمائے، یہاں تک کہ شریعت کی تکمیل آخری...
صلہ رحمی
صلہ رحمی۔ رشتہ داری سے متعلق خطبہ مسجد نبوی ﷺ بیشک سب مومن آپس میں بھائی ہیں تو اپنے بھائیوں میں...
پاکستان کی آزادی اور اس کی قدر و منزلت
پاکستان کی آزادی اور اس کی قدر و منزلت
سب سے بڑی گواہی: “لا إله إلا الله”
“شَهِدَ اللهُ أَنَّهُ لا إِلٰهَ إِلَّا هُو” اس حقیقت کی خبر دیتا ہے کہ سب سے پہلے خود...
بیت المقدس کی فضیلت اور مسئلے کا حل
پہلا خطبہ : تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں جس نے مخصوص جگہوں کو بلند مقام عطا فرمایا، میں گواہی...
:دعا کی عظیم و فضیلت
صبح و شام کون سی دعا پڑھنی چاہیے؟قبر میں کون سے تین سوالات پوچھے جائیں گے؟اس دعا کو پڑھنے کی کیا...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ خالد حسین گورایہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں نائب المدیر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
