صبح و شام کون سی دعا پڑھنی چاہیے؟قبر میں کون سے تین سوالات پوچھے جائیں گے؟اس دعا کو پڑھنے کی کیا فضیلت ہے؟
اسی سے متعلقہ
اخلاص نیت Part 2
اخلاص نیت Part 2
علم نافع اور عمل صالح
علم نافع اور عمل صالح
مال و اولاد کی آزمائش اور اس کا بہترین حل
فتح مکہ سے قبل رسول اللہ ﷺ نے دعا فرمائی کہ قریش کو ہماری تیاری کا علم نہ ہو۔ اللہ تعالیٰ نے یہ دعا...
صلہ رحمی کی اہمیت و فوائد
صلہ رحمی کی اہمیت و فوائد
موت کی تمنا کے 6 خطرناک مقامات
موت کی تمنا کے 6 خطرناک مقامات
تنہائی کے گناہ اور اُن کے خطرناک اثرات
تنہائی کے گناہ کیا ہیں، اور انہیں انسان کے بگاڑ کی بنیاد کیوں کہا جاتا ہے؟کیا تنہائی کے گناہ نیک...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ حافظ محمد شریف حفظہ اللہ
آپ کاشمار پاکستان کے ممتاز علماء دین میں ہوتا ہے ، آپ پاکستان سے دینی تعلیم مکمل کرنے کے بعد سعودی عرب چلے گئے اور وہاں جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ سے گریجویٹ کیا اور پاکستان واپس آکر علمی ، و دینی خدمات کا سلسلہ شروع کردیا ، آپ کچھ عرصہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی ، پھر جامعہ سلفیہ فیصل آباد میں مدرس رہے ، بعد ازاں آپ نے مرکز التربیۃ کی بنیاد رکھی جہاں فارغ التحصیل علماء کے مزید علمی رسوخ کے لیے تین سالہ تخصص کا سلسلہ شروع کیا جوکہ تاحال جاری ہے ، دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اسے قائم و دائم رکھے اور وہ ادارہ یونہی اپنی روشنیاں بکھیرتا رہے۔
