شریعت میں بچوں کے درمیان برابری (عدل) کا کیا تصور ہے؟کیا والدین کا کسی ایک بچے سے دلی طور پر زیادہ محبت کرنا گناہ ہے؟کیا دلی محبت کی بنیاد پر کسی بچے کو ظاہری تحائف یا جائیداد میں فوقیت دی جا سکتی ہے؟بچوں کے درمیان تحائف (گفٹ/ہبہ) کی تقسیم کا شرعی اصول کیا ہے؟کیا اولاد کی ضروریات (تعلیم، صحت، علاج) میں بھی سب کو برابر حصہ دینا ضروری ہے یا ضرورت کے مطابق خرچ کیا جائے گا؟کیا بیٹی کی شادی پر ہونے والے اخراجات یا جہیز کی بنیاد پر اسے وراثت سے محروم کیا جا سکتا ہے؟
اسی سے متعلقہ
نوجوانوں کو قیمتی سرمایہ کیسے بنائیں؟
پہلا خطبہ: تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں اسی نے جود و سخا اور نعمتوں کے دریا بہائے، میں اپنے دل،...
پانچ نعمتیں، پانچ آزمائشوں سے پہلے
حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں ہمیں یہ تعلیم دی گئی ہے کہ پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے پہلے غنیمت...
مطالعہ سیرت سے پہلے کی بنیادی باتیں
سیرتِ نبوی ﷺ کا مطالعہ صرف واقعات جاننے کا نام نہیں، بلکہ یہ ایک عملی، ایمانی اور فکری سفر ہے۔اس...
مساجد کی اہمیت اور معاشرے کی اصلاح میں مساجد کا کردار
مساجد کی اہمیت اور معاشرے کی اصلاح میں مساجد کا کردار مساجد ویران ہونے کی اہم وجوہات، اور اس کے...
وہ تین خوش نصیب افراد جن کی ضمانت اللہ نے لی ہے
مسجد میں نماز پڑھنے کے لیے جانے والے شخص کے لیے کیا ضمانت ہے؟گھر میں داخل ہوتے وقت اہل خانہ...
فضیلت علم و علما
فضیلت علم و علما قاری عبد الرحیم کلیم
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔
