محرم الحرام اور عاشورہ کا روزہ
اسی سے متعلقہ
آن لائن دورہ تفسیر- جز تبارک ۲۹ واں پارہ- کلاس 16|
آن لائن دورہ تفسیر- جز تبارک ۲۹ واں پارہ- کلاس 16|
بینک میں اکاؤنٹ کھلوانا ، لین دین کرنا۔۔۔؟
سیرت کی کون کون سی کتابوں کا مطالعہ کرنا چاہیے
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 08
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 08
اولیاء کی قبروں کو عبادت گاہ بنانا؟
نیک لوگوں کی قبروں کو عبادت گاہیں بنانا شرعا کیسا ہے؟ کیا ایسی جگہوں پر اللہ تعالیٰ کی عبادت کی...
کیا اہل حدیث اماموں کو نہیں مانتے؟
ئمہ کرام کی تعلیمات پر سب سے زیادہ عمل کرنے والا گروہ کونسا ہے؟ائمہ کرام کی تعلیمات پر حقیقی عمل کب...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ داؤد شاکر حفظہ اللہ
آپ نے ابتدائی تعلیم جامعہ محمدیہ جلالپور پیروالا سے حاصل کی پھر جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار سے سند فراغت حاصل کی اور ایک عرصہ وہاں تدریس کی پھر المعہد السلفی کی بنیاد سے تاحال المعہد السلفی کے ساتھ وابستہ ہیں اور نائب المدیر و مدیر التعلیم و سینئر مدرس کی حیثیت سے دینی خدمات سر انجام دے رہے ہیں ، علاوہ ازیں سندھ کے دور دراز علاقوں میں دعوت و تبلیغ کی غرض سے اسفار کا سلسلہ جاری رہتا ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی جہود و مساعی کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور تادیر دینی خدمات کا یہ سلسلہ جاری رہے ۔
