صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اہل بیت کے بارے میں کیا عقیدہ رکھتے تھے؟ حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کو “ذو النورین” کیوں کہا جاتا ہے اور اس سے اہل بیت سے محبت کیسے ثابت ہوتی ہے؟اہل بیت اطہار نے صحابہ کرام سے اپنی محبت کا اظہار اپنے بچوں کے نام رکھ کر کیسے کیا؟ صحابہ کرام حضرت حسن ؓ اور حضرت حسین ؓ کو دیکھ کر کیا محسوس کرتے تھے؟
اسی سے متعلقہ
سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے خطبہ خلافت میں پنہاں دروس و نصیحتیں
12 ربیع الاول 11 ھجری بمطابق 27 مئی 632ء رسول اللہ ﷺ کا وصال ہوا۔ تو اسی دن سقیفہ...
“موت کی سختی اور آخرت کی تیاری”
یہ ایک انتہائی پُراثر اور ایمان افروز بیان ہے جو ہمیں موت کی اٹل حقیقت اور آخرت کی تیاری کی اہمیت...
حضرت آدم علیہ السلام کا قصہ اور اس سے حاصل ہونے والے اسباق
انسان کی پیدائش کا مقصد کیا ہے؟شیطان نے حضرت آدم علیہ السلام کو سجدہ کیوں نہیں کیا؟انسان کی زندگی...
نماز میں خشوع و خضوع کی اہمیت اور ہماری غفلت
ایک مسلمان اور کافر کے درمیان بنیادی فرق کیا بیان کیا گیا ہے؟قرآن مجید کے مطابق منافقین کی نماز کی...
رسول اکرم علیہ السلام سے محبت کا صحیح معیار
رسول اکرم علیہ السلام سے محبت کا صحیح معیار
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بحیثیت قاطع شرک
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی مکمل زندگی اور دعوت توحید کی آبیاری اور اعلائے کلمۃ اللہ کے لئے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔
