کیا ہمارا قرآن مجید کے ساتھ تعلق صرف تلاوت تک محدود ہے یا تدبر اور عمل تک بھی ہے؟قرآن مجید کا اصل مقصد نزول کیا ہے: صرف تلاوت یا سمجھنا اور اس پر عمل کرنا؟قرآن مجید میں تدبر (غور و فکر) کی اہمیت کیا ہے؟قرآن کی آیات انسان کے دل پر اثر کیوں نہیں کرتیں؟صرف حفظ یا تلاوت کرنے کے باوجود قرآن پر عمل نہ کرنے کا انجام کیا ہو سکتا ہے؟ہم نے اپنی زندگی میں قرآن کو سمجھنے کے لیے کتنا وقت دیا ہے؟کیا ہم قرآن کو اپنی خواہشات پر مقدم رکھتے ہیں یا خواہشات کو قرآن پر؟
اسی سے متعلقہ
:دعا کی عظیم و فضیلت
صبح و شام کون سی دعا پڑھنی چاہیے؟قبر میں کون سے تین سوالات پوچھے جائیں گے؟اس دعا کو پڑھنے کی کیا...
زبان: اللہ کی عطا کردہ عظیم نعمت
زبان اللہ کی عظیم نعمت ہے، جس کا شکر ادا کرنا ضروری ہے۔ شکر اللہ کی اطاعت اور اس کی حمد و ثنا سے...
حسنِ ظن: اعلیٰ اخلاق
حسنِ ظن یعنی دوسروں کے بارے میں اچھا گمان رکھنا اسلام میں پسندیدہ اور اعلیٰ اخلاق میں سے ہے۔ یہ...
انقلاب کیسے ممکن ہے؟
دل کا انقلاب حقیقی انقلاب ہے، جیسا کہ ضماد الأزدي رضی اللہ عنہ کے ایمان لانے کا واقعہ۔ ضماد الأزدي...
خفیہ نکاح کی شرعی حیثیت
اسلام میں نکاح کا صحیح طریقہ کیا ہے اور کیا عورت گھر والوں سے چھپ کر خفیہ طور پر اپنا نکاح کرسکتی...
نیا کپڑا پہننے پر دعا دینا
اگر کوئی نیا کپڑا پہنے تو ہم دعا دیں: تبلی ویخلف اللہ تعالیٰ۔ فائدہ: مومن کو چاہیے کہ جیسے وہ باطن...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ حماد امین چاولہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا ، آپ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
