انسان کی تخلیق کس چیز سے ہوئی؟ حضرت آدمؑ کے قصے سے توحیدِ ربوبیت کا کیا سبق ملتا ہے؟انسان کا سب سے بڑا نقصان کیا ہے؟ اللہ تعالیٰ نے حضرت آدمؑ اور حضرت حواؑ کو جنت میں کس چیز سے منع فرمایا تھا؟
اسی سے متعلقہ
راز کی حفاظت
حضرت حفصہ رضی اللہ عنہا کے شوہر کی وفات کے بعد حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان کا نکاح حضرت عثمان رضی...
“صحابہ کا ذوقِ علم اور ایمان کی حقیقت”
دین سیکھنے کے لئے کون سے لوگ مطلوب ہیں ؟آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں کون سے لوگ علم سیکھا کرتے...
دل کی سختی اور اس کا علاج
دل کی سختی (غفلت) کی بنیادی وجوہات کیا ہیں؟گناہ انسانی دل پر کس طرح اثر انداز ہوتے ہیں؟دل کو نرم...
غفلت علامات اور علاج
انسان کا حساب و کتاب قریب آچکا ہے لیکن افسوس کہ اکثر لوگ ابھی بھی غفلت کی نیند سو رہے ہیں۔ہم میں سے...
ابراہیم علیہ السلام کی کامیابی کا راز
وَإِذِ ٱبْتَلَىٰٓ إِبْرَٰهِـۧمَ رَبُّهُۥ بِكَلِمَـٰتٍۢ فَأَتَمَّهُنَّ ۖ اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم...
بندے کے اعمال کا عادلانہ بدلہ!
ہر مسلمان پر لازم ہے کہ وہ اللہ سے ملاقات سے پہلے اپنا محاسبہ خود کرے، اس سے قبل کہ اس سے حساب لیا...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ شعیب اعظم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
