کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 01
اسی سے متعلقہ
“کیا جاوید احمد غامدی صاحب حدیث کو مانتے ہیں؟”
“جب جاوید احمد غامدی ‘قرآن و سنت’ کہتے ہیں تو ‘سنت’ سے ان کی مراد کیا...
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 27
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 27
ستاروں کی تخلیق کے تین مقاصد!؟
اللہ تعالیٰ جب آسمانِ دنیا پر کوئی حکم نازل فرماتا ہے تو شیاطین اسے سننے کی کوشش کیوں کرتے ہیں؟ ان...
اللہ کی نعمتوں کا شکر کیسے ادا کیا جائے؟
اللہ کی نعمتوں کا شکر کیسے ادا کیا جائے؟
نِفاق، حکومت اورسب سے بڑی نعمت سے محرومی
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ ولادت ۔ حقیقت کیا ہے؟
کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تاریخ ولادت 12 ربیع الاول نہیں ہے؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
