کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 05 قسط 1
اسی سے متعلقہ
مقبول حج کی علامات کیا ہیں؟
مقبول حج کی علامات کیا ہیں؟
بیس تروایح پر اجماع ہے؟
کیا نبی ﷺ نے تراویح باجماعت ادا فرمائی، اور کتنی رکعات پڑھائیں؟ بیس رکعات تراویح پر اجماع کا دعوی...
گھر اور خواتین کی بربادی میں ڈراموں کا کردار
اقامت دین سے کیا مراد ہے؟
اقامت دین کا شرعی تصور کیا ہے؟اقامت دین کا عجمی تصور کیا ہے؟اللہ تعالیٰ نے اپنے برگزیدہ انبیاء...
ایک دن کشمیر کا 5 فروری،باقی دن پاکستان کے۔۔۔
کرسمس ڈے، صرف ایک تہوار یا عیسائیت کا عقیدہ؟
کرسمس کیا ہے؟ کیا یہ محض ایک تہوار ہے؟ اسے منانا کیوں حرام ہے؟ اگر اہلِ کتاب سے شادی جائز ہے تو ان...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
