کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 07
اسی سے متعلقہ
طاغوت سے کیا مراد ہے؟
امام ابن قیم رحمہ اللہ نے طاغوت کی کیا تعریف فرمائی ہے؟ کسی شخصیت پر “طاغوت” کا اطلاق...
کیا قرض پر زکوۃ ہے؟
کیا قرض پر زکوۃ ہے؟
کیا شریعت کو سمجھنے کے لیے عقل بھی معیار ہے؟
کیا ہر چیز کو عقل سے سمجھا جاسکتا ہے؟ کیا ہم عقل استعمال کرنے میں آزاد ہیں؟ دینِ اسلام کو محض عقل...
نیوائیر منانے والوں کیلئے ایک سوال
علامہ بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ کی قرآن مجید سے محبت!
علامہ ارشاد الحق اثری حفظہ اللہ نے جب علامہ بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ سے ان کی یومیہ تلاوتِ...
زندگی میں وراثت تقسیم کرنا کیسا؟
کیا والدین اپنی زندگی میں اولاد کے درمیان جائیداد یا مال تقسیم کر سکتے ہیں؟ زندگی میں مال کی تقسیم...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
