قال رسول الله ﷺ:
“عَجَبًا لِأَمْرِ الْمُؤْمِنِ، إِنَّ أَمْرَهُ كُلَّهُ خَيْرٌ…”
“مومن کا معاملہ عجیب ہے، اس کا ہر حال اس کے لیے خیر ہی خیر ہے…”
اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی حالتوں کو ضائع نہیں کرتا۔
نعمت ملے تو شکر کرتا ہے، آزمائش آئے تو صبر کرتا ہے — دونوں صورتوں میں اللہ اسے اجر دیتا ہے۔
یہی قدر دانی ہے، جو رب نے ہمیں نبی ﷺ کے ذریعے سکھائی۔
مومن کا ہر لمحہ قیمتی ہے، کیونکہ وہ اللہ کے بھروسے پر جیتا ہے۔