- نبی ﷺ نے 63 سال کی عمر میں کتنے اونٹوں کی قربانی فرمائی؟
- نبی ﷺ نے کتنے اونٹ اپنے ہاتھ مبارک سے نحر فرمائے ؟
- اگر خود چھری پھیرنے کی طاقت نہ ہو تو کیا کریں؟
اسی سے متعلقہ
قربانی کی تعریف اور اسکا حکم
سوال: قربانی سے کیا مراد ہے؟ اور کیا قربانی کرنا واجب ہے یا سنت ؟ الحمد للہ ۔ الأضحيۃ: ایامِ...
قبر کا عذاب جسم کو یا روح کو؟
منکرینِ عذابِ قبر کو کیسے سمجھایا جائے؟ کیا برزخی زندگی کو عقل پر پرکھا جاسکتا ہے؟ عذابِ قبر کا...
تکافل(اسلامک انشورنس) کی شرعی حیثیت؟
تکافل کیا ہے؟ کیا یہ انشورنس کی اسلامی صورت ہے؟ کیا تکافل اور انشورنس میں کوئی فرق ہے؟ کیا مروجہ...
اللہ” معنیٰ، مفہوم اور تقاضہ”
بدگمانی کیا ہوتی ہے؟
▪ موت کے بعد
آخرت پر ایمان لانا ایمان کے بنیادی ارکان میں سے ایک رکن ہے۔ قرآن مجید میں کم وبیش 115 مرتبہ آخرت کا...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عثمان صفدر حفظہ اللہ
آپ کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، نیز اسلامک بینکنگ اور فنانس میں جامعہ کراچی سے پی ایچ ڈی جاری ہے۔ اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی کے مدیر ، الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ کے مدیر ہیں ، البروج انسٹیٹیوٹ کراچی میں مدرس کی حیثیت سے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔