آن لائن دورہ تفسیر- جز تبارک ۲۹ واں پارہ- کلاس 01|
اسی سے متعلقہ
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 16 قسط 2
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 16 قسط 2
حج و عمرہ قدم بقدم (تیاری)
حج و عمرہ قدم بقدم (تیاری)
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 18
کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 18
انجینئر علی مرزا سے آخر اشو کیا ہے؟
وہ تو وہ تھا! (ﷺ)
پیارے نبی ﷺ کی شان و عظمت ! وہ خوش نصیب خادمِ رسول ﷺ کون تھے جنہوں نے دس سال پیارے نبیﷺ کی خدمت...
گرمیوں کا روزہ
گرمیوں کا روزہ
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔