- جب نبی کریم ﷺ نے ایک جنتی شخص کا واقعہ سنایا تو ایک دیہاتی نے کیا حیرت انگیز بات کہی؟
- دنیا کا وہ کونسا کام ہے جس کی خواہش جنت میں بھی باقی رہے گی؟
- جنت کی ہر نعمت پانے کے بعد بھی انسان اللہ تعالیٰ سے کس کام کی کی اجازت مانگے گا؟
- اور اللہ تعالی کیا فرمائے گا؟
اسی سے متعلقہ
کیا حدیث قرآن کریم کے خلاف ہوسکتی ہے؟
قرآن و سنت کے حوالے سے مسلمانوں کا اجماعی عقیدہ کیا ہے؟ کیا “حدیث” بھی اللہ تعالیٰ کی...
خلافتِ صدیق ؓ فیصلہ نبوی (ﷺ) کوئی مانے یا نہ مانے!
کیا نبی اکرم ﷺ کی حیاتِ مبارکہ میں ابو بکر صدیق رضی الله عنہ کی امامت پر صحابہ کرام کا کوئی اختلاف...
حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ قرآن اور لغت عربی کے بڑے عالم
حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ عنہ قرآن اور لغت عربی کے بڑے عالم
کیا ہر کسی کو سننا چاہیے؟
اسلامی ممالک میں “فتنہ الحاد”(Atheism) ایک فیشن یا حقیقت؟ ملحدین سے متاثر ہونے والوں کی...
قبرستان، مقامِ عبرت یا عبادت؟
نیک لوگوں کی قبروں کو جائے عبادت بنانا کیوں حرام ہے؟ قبروں کو جائے عبادت بنانے پر کیا کوئی وعید آئی...
نماز ہرگز نہ چھوڑیں
تقوی کیسے حاصل ہوتا ہے؟ قرآن مجید کی ہدایت کس صورت میں حاصل ہوگی؟ عمل میں سب سے پہلے نماز کو کیوں...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
