- Manufacturing Contract سے کیا مراد ہے؟
- کیا آڈر پر چیزیں بنوائی جاسکتی ہیں؟
- آڈر پر چیزیں بنوانے کی کیا شرائط ہیں؟ بیع سلم کسے کہتے ہیں؟
- زیرِ تعمیر بلڈنگ میں فلیٹ بک کروانا، نیز اسی فلیٹ کو پھر آگے فروخت کرنا، کیا یہ جائز ہے؟
- پراپرٹی فائل کی خرید وفروخت کا کیا حکم ہے؟