کتاب الرقاق من صحیح البخاری| کلاس 25 قسط 1
اسی سے متعلقہ
اونٹنی کے پیشاب سے علاج
نبی کریم ﷺ نے کس مرض میں مبتلا لوگوں کو بطور دوا اونٹنی کے دودھ کے ساتھ پیشاب ملا کر پینے کی تجویز...
بدگمانی کیا ہوتی ہے؟
وضو میں کی جانے والی چند غلطیاں
کیا وضو کے لیے زبان سے نیت کی جاسکتی ہے؟ کیا وضو سے قبل بسم اللہ مکمل پڑھی جائے گی؟ کیا (حالتِ وضو...
GOLD کی خریداری میں چیک یا ڈیبٹ کارڈ استعمال نہ کریں!
کیا سونے کے زیورات کی خرید و فروخت بذریعہ چیک، ڈیبٹ کارڈ یا کریڈٹ کارڈ سے کی جاسکتی ہے؟ کیا چیک اور...
کیا حدیث سے عمل اور عقیدہ ثابت نہیں ہوتا؟جاویداحمدغامدی صاحب کے مؤقف کی حقیقت!
کیا واقعی حدیث سے کوئی عقیدہ اور عمل ثابت نہیں ہوتا؟ کیا ایمان کے تمام اصول صرف قرآن سے لیے گئے...
مہنگائی کیوں؟
قدرتی وسائل سے بھرپور پاکستان معاشی بحران کا شکار کیوں ہے؟ ہماری بدحالی کی بنیادی وجہ کیا ہے؟...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
