نیکی میں تاخیر کیوں؟ آج ہی خود کو بدلیں

نیکی میں تاخیر کیوں؟ آج ہی خود کو بدلیں

یہ سوچنا کہ “آخری دس راتوں میں عبادت کر لوں گا” ایک غلط فہمی ہے، کیونکہ کل کی کوئی ضمانت نہیں۔ اللہ تعالیٰ نیکی میں جلدی کرنے کا حکم دیتے ہیں:

وَسَارِعُوا إِلَىٰ مَغْفِرَةٍ مِّن رَّبِّكُمْ1

شیطان انسان کو مستقبل کے بہانے دے کر آج کی نیکی سے روکتا ہے۔ اس لیے تبدیلی کو مؤخر نہ کریں، بلکہ آج ہی سے عبادت اور نیکی کی راہ اختیار کریں۔

__________________________________________________________________________________________________________

  1. (سورہ آل عمران: 133)

مصنف/ مقرر کے بارے میں

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر فراز الحق مدنی