ہرعمل میں اخلاص مطلوب ہے ، تبھی وہ عمل قابل قبول ہے اور پھر وہ عمل مسلسل استقامت کے ساتھ کرتے رہنا چاہیے یہی کامیابی کی راہ ہے اس اہم موضوع پر علامہ عبداللہ ناصر رحمانی صاحب نے جامع مسجد سعد بن ابی وقاص میں درس ارشاد فرمایا
درس:29 رمضان المبارک 1439ھ،
جامع مسجد سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ