- واقعہ شق صدر کتنی مرتبہ پیش آیا؟
- واقعہ شق صدر کب کب پیش آیا؟ یہ کیسے ہوا؟ کس نے کیا؟
- غارِ حرا میں واقعہ شق صدر کیسے پیش آیا؟
- جبریل علیہ السلام نے اس موقع پر کیا فرمایا؟
- واقعہ شق صدر کی کیا حکمت ہے؟
- نبی کریم ﷺ کے دل کو بار بار کیوں دھویا گیا؟
اسی سے متعلقہ
نصیحت کرنے والوں سے نفرت نہ کریں!
معاشرے میں نصیحت کرنے والے کو ناپسند کرنے کی عادت کیوں پروان چڑھ رہی ہے؟ وہ کون سا طبقہ ہے جو...
فلسطین کا مستقبل حدیث کی روشنی میں
مسلمانوں کی ایک جماعت ہمیشہ بیت المقدس کے اطراف میں رہے گی جو کہ دین پر قائم رہے گی جنہیں کوئی...
پانی کب ناپاک ہوتا ہے؟
پانی کی وہ کونسی تین صفات ہیں، جن میں کسی ایک کی تبدیلی سے پانی ناپاک ہو جاتا ہے؟ کیا تھوڑی نجاست...
روزے کی نیت کس طرح کی جائے؟
کیا ہر عبادت میں نیت کرنا ضروری ہے؟ نیت انسان کی سوچ اور ارادے کا نام ہے روزہ رکھنے والی مشہور دعا...
عمرہ کے ارکان، واجبات اور احکام و مسائل
عمرہ کے ارکان، واجبات اور احکام و مسائل
برے برے خیالات! ہم کیا کریں؟
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔