آن لائن دورہ تفسیر- جز تبارک ۲۹ واں پارہ- کلاس 19|
اسی سے متعلقہ
قبولیت عبادت کی شرائط
ستاروں کی تخلیق کے تین مقاصد!؟
اللہ تعالیٰ جب آسمانِ دنیا پر کوئی حکم نازل فرماتا ہے تو شیاطین اسے سننے کی کوشش کیوں کرتے ہیں؟ ان...
لا الہ الا اللہ کا ذکر کب فائدہ دیتا ہے؟
کیا صرف زبان سے کلمے کے الفاظ ادا کرنا کافی ہے؟ کلمہ کے دو ارکان کیا ہیں؟ طاغوت کسے کہتے ہیں؟ کلمے...
نِفاق، حکومت اورسب سے بڑی نعمت سے محرومی
واش روم میں کون سا کام کرنا جائز نہیں
دجال کے پیروکار کون ہوں گے؟
دجال کی علامات دیکھنے کے باوجود بہت سے لوگ اس پر ایمان لے آئیں گے دجال کی علامات یہ ہونگی: (اس کے...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔