موسم سرما حقیقتاً مومن کے لیے ایک عظیم روحانی موقع ہوتا ہے، جو اس کے اعمال صالحہ اور عبادت میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔ جیسے بہار میں پھول کھلتے ہیں اور درخت ہرے بھرے نظر آتے ہیں، ویسے ہی سردی کا موسم مومن کے لیے نیکیوں کے میدان میں کامیابی کی نوید لاتا ہے۔ سردیوں میں دن چھوٹے اور راتیں طویل ہوتی ہیں، جو روزے رکھنے اور رات کی عبادتوں جیسے قیام اور تہجد کے لیے بہترین وقت ہوتا ہے۔ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: “سردی کا موسم مؤمن کے لیے بہار کی طرح ہوتا ہے، اس کے دن چھوٹے ہوتے ہیں جن میں وہ روزہ رکھتا ہے، اور راتیں لمبی ہوتی ہیں جن میں وہ قیام کرتا ہے۔
اسی سے متعلقہ
میڈیکل انشورنس کی شرعی حیثیت؟
میڈیکل انشورنس کی مختلف اقسام کیا ہیں؟ میڈیکل انشورنس جائز ہے؟ کیا میڈیکل انشورنس کسی صورت استعمال...
استقامت کے اسباب اور اہمیت
استقامت حاصل کرنے کے کون سے بنیادی اسباب بیان کیے ہیں؟جو شخص اللہ کے دین پر استقامت اختیار کرتا ہے،...
قربانی کا فلسفہ
قربانی کا فلسفہ
ھم و حزن اور مستقبل کا خوف
اللہ کے نبی ﷺ اکثر اللہ تعالیٰ سے مختلف شرور و فتن سے پناہ مانگا کرتے تھے، اور ان میں سے ایک دعا یہ...
غیروں سے مشابہت کی انتہا! نئے سال کا جشن؟
غیروں سے مشابہت کی انتہا! نئے سال کا جشن؟
حج و عمرہ کے احکام و مسائل
حج و عمرہ کے احکام و مسائل
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ حماد امین چاولہ حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالمعہد الرابع مکمل کیا ، آپ جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں ریسرچ اسکالر کی حیثیت سے خدمات سر انجام دے رہے ہیں ۔
