نیکی کے کاموں میں آگے بڑھنا اور دوسروں کے لیے مثال بننا ایک مومن کی شان ہے۔ یہ عمل نہ صرف اللہ کی رضا کا ذریعہ ہے بلکہ دنیا و آخرت میں کامیابی کی کنجی بھی ہے۔ نیکی میں پہل کرنا انسان کے ایمان، اخلاص اور اللہ کی رضا کی طلب کو ظاہر کرتا ہے۔
اسی سے متعلقہ
سیرت امہات المومنین رضی اللہ عنہن قسط -1
سیرت امہات المومنین رضی اللہ عنہن قسط -1
نبی اکرم ﷺ: سب سے پاکیزہ دل کے حامل
اللہ تعالی نے اپنے بندوں کے دلوں کو پرکھا اور سب سے زیادہ پاکیزہ، نورانی اور خالص دل محمد ﷺ کا...
یومِ آخرت انسان کی حسرتیں
یومِ آخرت انسان کی حسرتیں
میراث کی اہمیت اور میراث غصب کرنے کی وعید
میراث کی اہمیت اور میراث غصب کرنے کی وعید
اولیاء کی قبروں کو عبادت گاہ بنانا؟
نیک لوگوں کی قبروں کو عبادت گاہیں بنانا شرعا کیسا ہے؟ کیا ایسی جگہوں پر اللہ تعالیٰ کی عبادت کی...
شب معراج منانا بدعت کیوں؟
بدعت کسے کہتے ہیں؟ رجب کی 27 ویں شب کو عبادت کرنے میں کیا حرج ہے؟ کیا پیارے نبی کریم ﷺ یا صحابہ...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
الشیخ عبداللہ شمیم حفظہ اللہ
آپ نے کراچی کے معروف دینی ادارہ المعہد السلفی سے علوم اسلامی کی تعلیم حاصل کی اورالشھادۃ العالیہ کی سند حاصل کی، بعد ازاں اسی ادارہ میں بحیثیت مدرس خدمات دین میں مصروف ہیں، آپ نے جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ میں گریجویشن کیا، اب دعوت کی نشر و اشاعت کے حوالےسے سرگرم عمل ہیں اور المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی میں سینئر ریسرچ اسکالر اور الھجرہ آن لائن انسٹیٹیوٹ میں بحیثیت مدرس کام کررہے ہیں۔