- پل صراط کو عبور کرنے والوں کی کیا کیفیت ہوگی؟
- جنت میں سب سے آخر میں داخل ہونے والے شخص کا نام کیا ہوگا؟ کس قبیلے سے تعلق ہوگا؟
اسی سے متعلقہ
روزہ اور مسلمان
روزہ اور مسلمان
نیک لوگوں کی شان حد سے بڑھانا؟
غلو کسے کہتے ہیں؟ شریعت نے غلو سے کیوں روکا ہے؟ عبادات اور شخصیات میں غلو کیسے ہوتا ہے؟ غلو کی...
دوہ منہج سلف صالحین۔ سلسلہ 2۔ کلاس 1۔ پارٹ 2
دوہ منہج سلف صالحین۔ سلسلہ 2۔ کلاس 1۔ پارٹ 2
صراطِ مستقیم کی پہچان
صراطِ مستقیم کی پہچان
پاکستان نازک حالات سے کب نکلے گا؟
پاکستان کی کمائی کا ایک بہت بڑا حصہ کس مد میں خرچ ہو رہا ہے؟ قدرتی وسائل سے بھرپور پاکستان مشکل...
رسول اللہ ﷺ کے چند اہم معجزات!
معجزہ کسے کہتے ہیں اور اس کا مقصد کیا ہوتا ہے؟ نبی کریم ﷺ سے کفّار نے کیا عجیب مطالبہ کیا؟ جب نبی...
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔
