- سیدنا موسیٰ اور سیدنا آدم (علیھما السلام) کے درمیان کس موضوع پر علمی مباحثہ ہوا؟
- سیدنا آدم علیہ السلام کی بیان کردہ کونسی حجت سیدنا موسیٰ علیہ السلام پر غالب آئی؟
- کیا گناہوں پر تقدیر کو دلیل بناسکتے ہیں؟
- گناہوں پر تقدیر کو دلیل بنانا کب جائز ہے؟
اسی سے متعلقہ
مہمان نوازی: برکت اور ایمان کی علامت
مہمان نوازی اسلام کی پسندیدہ صفت اور ایمان کا حصہ ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زندگی اس کی...
روزِ قیامت نبی کریم ﷺ کی شفاعت کا مستحق کون؟
شفاعت کسے کہتے ہیں؟ روزِ قیامت کن لوگوں کو شفاعت کا اختیار دیا جائے گا؟ قرآن مجید میں کتنے مقامات...
کیا دینی احکامات حکمت سے خالی ہیں؟
ایک دن کشمیر کا باقی دن پاکستان کے
05 فروری یوم یکجہتی کشمیر کو منانے سے آخر کیا فرق آیا ہے؟ کشمیر اور دیگر ممالک کے مسلمانوں کے لیے...
علماء کرام ساحل عدیم کو کیوں ٹارگٹ کرتے ہیں؟
علماء کرام”ساحل عدیم” کو کیوں ٹارگٹ کرتے ہیں؟! ساحل عدیم کو سننے والے کن منفی اثرات کا...
فتنوں کو پہلے کون پہچانتا ہے
مصنف/ مقرر کے بارے میں
فضیلۃ الشیخ علامہ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
آپ کا شمار پاکستان کے نامور علماء میں ہوتا ہے ، آپ کو اللہ تعالیٰ نے بے شمار خداداد صلاحیتوں سے نوازا ہے ، آپ ایک داعی ، مبلغ ، مصنف ، مدرس ہونےکے ساتھ ساتھ ایک معروف مقرر و خطیب بھی ہیں ۔ 28 دسمبر 1958ء کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ کراچی کے معروف ادارے جامعہ دارالحدیث رحمانیہ سولجر بازار کراچی سے علوم اسلامیہ کی سند حاصل کرنے کے بعد جامعہ محمد بن سعود الریاض سے حدیث و علوم حدیث میں بکالوریس کی سند حاصل کی ۔ آپ اس وقت جمعیت اہلحدیث سندھ کے امیر ، المعہد السلفی للتعلیم والتربیہ کراچی کے رئیس ، المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر اور البروج انسٹیٹیوٹ کے سرپرست اعلیٰ ہیں۔ آپ متعدد کتب کے مصنف بھی ہیں۔